hatak izzat case ali zafar adalat mein pesh

معروف گلوکار کا سیاست دانوں کو مشورہ۔۔

معروف گلوکار علی ظفر نے ملک کی موجودہ صورت حال میں سیاست دانوں کو ایک دوسرے کی کردار کشی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں علی ظفر نے کہا کہ خدا کا واسطہ مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کرنا چھوڑ دیں۔علی ظفر نے کہا کہ  ایک دوسرے کی ذاتی کردار کشی کے  بجائے لوگوں کی فلاح و بہبود پر تمام تر قوت کا استعمال کریں۔گلوکار نے کہا کہ بچپن سے یہی دیکھتے آئے ہیں، دنیا مریخ پر پیر جمانے کے منصوبے بنا رہی ہے اور ہم زمین پر فساد کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ  اپنے دلوں میں رحم پیدا کریں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں