maroof column nigaar masood ashar superdkhaak

معروف کالم نگار مسعود اشعر سپردخاک۔۔

اردو کے ممتاز فکشن نگار، صحافی اور معروف کالم نگار مسعود اشعرکو سپردخاک کردیاگیا۔۔داماد حسان نے  گزشتہ روزاردو کے نامور لکھاری کی 90 برس کی عمر میں انتقال کی خبر کی تصدیق کی ہے۔مسعود اشعر کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے بی بلاک ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی گئی۔۔ہ روزنامہ جنگ سے بطور کالم نگار طویل عرصہ وابستہ رہے، مسعود اشعر کو ان کی ادبی خدمات پر 2015ء میں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔مسعود اشعر کا شمار اردو کے ممتاز فکشن نگاروں میں کیا جاتا تھا، فکشن کے علاوہ وہ ایک کہنہ مشق صحافی،مترجم اور کالم نگار بھی تھے۔ ان کی نمازجنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں