suno news mein bartarfian puj ka hangami ijlas

معروف اینکر سنو ٹی وی چھوڑ دیا۔۔

معروف صحافی اور اینکر رانا مبشر نے نئے لانچ ہونے والے سنو ٹی وی کو خیرباد کہہ دیا۔۔جرنلزم پاکستان کے مطابق رانا مبشر سنو ٹی وی چھوڑنے والے پہلے  اسٹاف ممبر بن گئے ہیں۔انہوں نے گزشتہ سال اکتوبر میں آج نیوز سے ساؤتھ ہیڈ کے طور پر نئے چینل کو جوائن کیا۔ سنو میں انہوں نے جوائنٹ سیشن اور بارکاس کے پروگراموں کی میزبانی کی۔جرنلزم پاکستان کے مطابق رانا مبشر کے  چینل چھوڑنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔ رانا مبشر نے اس سے قبل دی نیوز، پی ٹی وی، نیوز ون، آج نیوز اور ایکسپریس نیوز سمیت متعدد میڈیاہاؤسز میں کام کیا ہے۔۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں