kuch mazdooro ne romanwi taluqaat keliye raabta kia tha

معروف اینکر نے پرفیوم برانڈ لانچ کردیا۔۔

دبئی میں پاکستانی شوبز اسٹار فیصل قریشی نے دعا گروپ کے اشتراک سے پرفیوم برانڈ متعارف کروادیا، فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ابھی 4 خوشبوئیں متعارف کروائی گئی ہیں۔لانچنگ تقریب میں پاکستان کے شوبز اسٹار نے بھی شرکت کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستانی ملبوسات کے ساتھ ساتھ خوشبو بھی دنیا بھر میں مہکے گی۔پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے پرفیوم کو بہترین قرار دیا۔پرفیوم کی چار اقسام ہیں جن میں دو مردوں اور دو عورتوں کے لیے ہیں، جو انمول خوشبوؤں کے ساتھ مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں