ehel e sahafat fikri taqseem ka shikaar hein

معروف اینکر کی برکلے کے میئر سے ملاقات۔۔

معروف اینکر سہیل وڑائچ نے امریکی شہر برکلے کے میئر سے ملاقات کی جس کے دوران پاک امریکہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے سینئر اینکر سہیل وڑائچ    نے برکلے کے میئر جیسی آرگوئن سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی، اس دوران دونوں ممالک کے مابین سماجی رابطے بڑھانے سے متعلق  معاملات بھی زیر غور آئے، ملاقات کے موقع پر پاکستان نیشنل پریس ٹرسٹ کے سابق چیئرمین منیر احمد خان بھی موجود تھے۔سہیل احمد وڑائچ نے دورہ امریکہ کے دوران لاس اینجلس میں پاکستانی نژاد کاروباری شخصیت آصف راجہ، راجہ عامر خان، رحمت وڑائچ، اکمل چوہدری، وقار احمد خان، ساگا ٹیومن اور منیر احمد خان کے ساتھ بھی ملاقات کی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں