maroof adakara harassment ka shikaar

معروف اداکارہ ہراسمنٹ کا شکار۔۔

فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ عورتوں کو ہراساں کرنا ایک عالمی مسئلہ ہے۔ارمینا خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر عورتوں کو ہراساں کرنے کے حوالے سے ایک مختصر نوٹ شیئر کیا ہے۔اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں آج مانچسٹر میں چہل قدمی کے لیے نکلی تو مجھے ہراساں کیا گیا۔اُنہوں نے لکھا کہ ’ناصرف مجھے بلکہ میرے آگے جوگنگ کرنے والی خواتین بھی اسی چیز کا سامنا کررہی تھیں۔اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’عورتوں کا ہراساں کرنا یہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔خیال رہے کہ کینیڈا میں پیدا ہونے والی اداکارہ ارمینا خان نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پرورش پائی اور اب ان کی مستقل رہائش بھی وہیں ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں