urwa or farhan ke rishtay drop scene

معروف اداکار جوڑے میں دوریاں، کچھ تو پردہ داری ہے۔۔؟؟

اداکار جوڑے عروہ حسین اور فرحان سعید کے مابین طلاق کی خبریں ایک عرصے سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ دونوں کی جانب سے ان خبروں کی باضابطہ تصدیق یا تردید نہیں کی گئی  تاہم عروہ کے والدین نے ان خبروں کی تردید کی تھی۔ اب یہ اداکار جوڑی ایک عرصے بعد ایک ہی ایونٹ میں نظر آئی ہے لیکن ایسے کہ دونوں میں دوری بنی ہوئی تھی۔دونوں نے حال ہی میں ڈائریکٹر قاسم علی مرید خان کی مہندی کی تقریب میں شرکت کی ہے۔اس تقریب میں عروہ حسین اور فرحان سعید ایک عرصے بعد اکٹھے مگر ایک دوسرے سے دور نظر آئے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں