markazi mulzim ka aetaraf jurm maqtool ki asia bhi baramad

مرکزی ملزم کااعتراف جرم، مقتول کی اشیا بھی برآمد۔۔

مقتول صحافی کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے مرکزی ملزم مشتاق سہتو نے صحافی عزیز میمن کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق صحافی عزیز میمن کے قتل میں ملوث ملزم مشتاق سہتو کو چند روز قبل ہی خیرپور سے گرفتار کیا گیا تھا، ملزم کی نشاندہی پر مقتول کا پرس اور دیگر چیزیں بر آمد کی گئی تھیں۔پولیس کے مطابق مقدمےمیں نامزد 6 ملزمان پہلے سے گرفتار ہیں۔واضح رہے کہ صحافی عزیز میمن کی لاش 16 دسمبر 2020ء کو نہر سے ملی تھی۔واضح رہے کہ مقتول صحافی عزیز میمن کی فیملی کی درخواست گزشتہ برس سندھ حکومت نے 9رکنی جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں