marium safdar parvez rasheed ke press club mein daakhle par pabandi ka mutaalba

مریم صفدر،پرویزرشید کے پریس کلب میں داخلے پرپابندی کا مطالبہ۔۔

وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے صحافتی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ ن لیگ، مریم صفدر اور پرویز رشید کی پریس کانفرنسوں کا بائیکاٹ اور ان کے پریس کلب پر داخلے پر پابندی عائد کریں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ہم صحافتی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ن لیگ، مریم صفدر اور پرویز رشید کی پریس کانفرنسوں کا بائیکاٹ اور ان کے پریس کلب پر داخلے پر پابندی عائد کریں یا پھر آپ کا یہ والا ردعمل صرف مڈل کلاس کے لوگوں کے لئے ہے۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں