pfuj dastoor ka sahafi ke aezaz mein istaqbalia

مرحوم صحافیوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیراہتمام سینئر صحافی ضرار فرید ، اعظم خان نیازی اور چوہدری قربان حسین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد نیشنل پریس کلب میں کیا گیا۔تقریب میں صحافتی برادری نےمرحوم صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تعزیتی ریفرنس میں حاجی نواز رضا، خاور نواز راجہ، رانا کوثر علی،سید قیصر عباس شاہ ،راحیل نواز سواتی ،ڈاکٹر فاروق عادل، شکیل قرار، سجاد اظہر،طارق چوہدری،صفدر ملک، رانا زاہد اور ضرار فرید مرحوم کے صاحبزادے عبدالمقیت نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں