marhoom photo journalist ki walida keliye das lakh ka cheque

مرحوم فوٹوجرنلسٹ کی والدہ کیلئے دس لاکھ کا چیک۔۔

دنیا نیوز گروپ کی جانب سے  فوٹو جرنلسٹس محمد فاضل ماما مرحوم کی والدہ کو دنیا اخبار کراچی کے دفتر میں 10 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔ اس سے قبل دنیا اخبار کی انتظامیہ نے  مرحوم فاضل ماما کی بیماری کے دوران دو سال تک نا صرف ان کی ماہانہ تنخواہ جاری رکھی بلکہ میڈیکل انشورنس کارڈ اور موبائل فون بھی بحال رکھا، دنیا گروپ کی جانب سے اپنے ورکر کی فلاح و بہبود کیلئے کئے گئے اقدامات قابل ستائش اور دیگر میڈیا  اداروں کے لئے قابل تقلید عمل ہے۔فاضل ماما مرحوم کو بیماری میں یاد رکھنے اور انتقال کے بعد ان کی بیوہ والدہ کی داد رسی کے لئے مالی امداد فراہم کرنے پر دنیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود، ایڈیٹر کراچی احمد حسن صاحب ، چیف رپورٹر عابد حسین بھائی جو مستقل فاضل ماما کے ساتھ ہر مرحلے پر موجود رہے، طارق حبیب جو لاہور سے اپنا کلیدی کردار ادا کرتے رہے ۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں