مقامی صحافی رضوان احمد کی فیملی کے ساتھ اسٹریٹ کرائم کی واردات ۔ لبرا کی مزمت۔ موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو اسلحے کے زور پر رضوان احمد کی اہلیہ اور بیٹے بلال احمد سے موبائل فون، پرس چھین کر فرار ہوگئے۔ڈکیتی کی یہ واردات کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب ہوئی ۔ ڈاکو نے مزاحمت کرنے پر گن ہوا میں لہرا کرگولی مارنے کی دھمکی بھی دی ۔ لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عمران علی شاہ نے اعلیٰ پولیس حکام سے نوٹس لینےکا مطالبہ کیا ہے۔
Facebook Comments