manshiyaat faroshon ki firing

منشیات فروشوں کی فائرنگ، صحافی شدید زخمی۔۔

منشیات فروشوں نے فائرنگ کرکے  صحافی میاں یاسر آرائیں  اور  سکیورٹی گارڈ کو شدید زخمی کردیا، دونوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس نے تاحال ملزموں کو گرفتار نہیں کیا۔ واقع کے مطابق  فیصل آباد میں تھانہ کوتوالی کے علاقہ بھوانہ بازار میں سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ پاکستان ٹیکس بار میاں عبدالرئوف قیوم کے دفتر پر منشیات فروشوں نے فائرنگ کرکے ان کے بیٹے نوجوان صحافی میاں یاسر آرائیں اور ان کے سکیورٹی گارڈ یاسین کو شدید زخمی کردیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔

bharam baazian chief editor police ke hatthay charh gya
bharam baazian chief editor police ke hatthay charh gya
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں