hatak izzat qanoon ki tashreeh zarori hai

مال روڈ پر ٹی وی کوریج پر پابندی۔۔

لاہور ہائیکورٹ میں ریڈ زون ایکٹ پر عملدرآمد نہ کرنے کے خلاف درخواست پرسماعت ہوئی ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ پیمر اکسی بھی چینل کو مال روڈ کی کوریج سے باز رکھے ۔لاہور ہائیکورٹ نے ریڈ زون ایکٹ پر عملدرآمد نہ کرنے کے خلاف درخواست نمٹا دی ، عدالت نے پنجاب ہائی سکیورٹی زون 2021 کو فوری منظور کرانے کا حکم دے دیا ۔ جسٹس جواد حسن نے ہدایت دی کہ ریڈ زون ڈکلیئر کرنے سے متعلق مسودہ اسمبلیٰ سے فوراً منظور کرائیں ۔آپ نے تو پہلے کہا تھا کہ ریڈ زون ڈکلیئر کر دیں گے تو کیوں نہیں کیا؟۔ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ آپ کا فیصلہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا تھا ، آپ کے فیصلے کے بعد کچھ درخواست مفاد عامہ کے طور پر موصول ہوئیں ، اب مسودہ منظوری کیلئے اسمبلی بھیج دیاگیا ہے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں