mola jutt ab video game mein dastiyaab

لیجنڈ آف مولاجٹ سترفیصد سینماؤں پر نہیں لگی۔۔

فلم ڈائریکٹر وجاہت رؤف نے دعویٰ کیا ہے کہ 70 فیصد سینما گھروں میں فلم ” لیجنڈ آف مولا جٹ” دکھائی ہی نہیں جا رہی۔انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں وجاہت رؤف نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ 70 فیصد سینما گھروں میں لیجنڈ آف مولا جٹ نہیں دکھائی جا رہی، یہ انتہائی حیران کن، افسوسناک اور ظالمانہ ہے۔ انہوں نے سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر کیچڑ اچھال رہی ہیں اور انہیں آرٹس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، اگر باضابطہ طور پر ریگولیٹ نہ کیا گیا تو ہمارا سینما دوسری بار مر جائے گا۔ ” پھر کہتے ہیں سافٹ امیج پرموٹ کرو۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں