legend adakar ke sath online dhoka hogya

لیجنڈ اداکار کے ساتھ آن لائن دھوکا ہوگیا۔۔

لیجنڈ اداکار راشد محمود کے ساتھ بھی آن لائن خریداری کے دوران فراڈ ہو گیا ، لیجنڈ اداکار نے آن لائن منی کیمرے آرڈر کئے مگر پارسل موصول ہونے پر حیران رہ گئے ۔تفصیلات کے مطابق  راشد محمود نے کورئیر کمپنی اور آن لائن کمپنی کے خلاف فراڈ کی درخواست  ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور میں دے د ی ، اداکار کے مطابق انہوں نے آن لائن منی ڈرون کیمرے کا آرڈر دیا تھا  جس کی مالیت تین ہزار روپے کے لگ بھگ تھی مگر جب پارسل کھولا تو اس میں ڈیڑھ سو روپے کا پرفیوم نکلا ۔ اداکار نے عوام سے بھی التجا کی کہ آن لائن فراڈیوں سے بچیں ۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں