cricketer yasir shah mubeena ziyadti case sa bari

لڑکی زیادتی کیس،یاسرشاہ  کے دوست کی ضمانت منظور۔۔

اسلام آباد کی  سیشن عدالت نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں قومی کرکٹر یاسر شاہ کے دوست اور شریک ملزم فرحان الدین کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لڑکی سے زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی عبوری ضمانت منظور کی۔عدالت نے 5 جنوری تک ایک لاکھ روپے کے عوض ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جب کہ عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا ہے۔واضح رہے کہ کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین پر لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج ہے جب کہ یاسر شاہ مقدمہ میں جرم میں معاونت کرنے پر شامل ہیں۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں