لاڑکانہ یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران کی کامیابی کا نوٹیفکیشن پی ایف یو جے کے مرکزی رہنما لالا اسد پٹھان نے جاری کردیا۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق لاڑکانہ یونین آف جرنلسٹس کے صدر طارق محمود جب کہ دیگر عہدیداروں میں اعجاز چانڈیو سینئر نائب صدر، عبدالخالق مغیری نائب صدر ۔منصور عباس ابڑو جنرل سیکرٹری، جوائنٹ سیکریٹری طارق میتلو۔جوائنٹ سیکرٹری عبدالفتاح اوڈھو۔خزانچی نادر ابڑو ،پریس سیکرٹری شاہ محمد لاشاری، آفس سیکریٹری یاسین ابڑو اور۔۔ اراکین ایگزیکٹیو کمیٹی گلبہار شیخ۔جی ایم جھتیال۔نور سومرو۔وحید گاہو۔لالا برکت بلوچ اور اعجاز ساریو بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔
Facebook Comments