sahafi qatal case dehshat gardi ki dafaat barqarar

لالوانی قتل کیس، چالان پیش نہ ہوسکا۔۔

سکھر کی تحصیل صالح پٹ کے صحافی اجے لالوانی کے قتل کیس کی سماعت سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔۔پولیس کی جانب سے کیس میں گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ قتل کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہے جو نامکمل ہے اس کے مکمل ہونے کے بعد چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا جس پر عدالت نے سماعت 28 جون تک ملتوی کردی ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں