عید سر پر کھڑی ہے لیکن لاہور پریس کلب کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم ہیں۔۔ لاہور پریس کلب کے پروگریسیو گروپ کے مطابق کلب کی گورننگ باڈی کلب ملازمین کو صرف تسلیاں ہی دے رہی ہے۔۔ لاہور پریس کلب کےملازمین کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ، پروگریسیو گروپ کا کہنا ہے کہ ملازمین کے گھروں کےچولہے ٹھنڈے پرے ہیں مگر کلب انتظامیہ انہیں ان کا حق ادا نہیں کر رہی۔پروگریسیو گروپ نے کلب ملازمین کو فوری تنخواہیں ادا کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے
Facebook Comments