peca ke khilaaf darkhuast wafaq ko notice jaari

لاہور پریس کلب میں اسنوکر ٹورنامنٹ کا اعلان۔۔

لاہور پریس کلب میں معزز ممبران کےلئے سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقادکیا جارہا ہے۔ سنوکرٹورنامنٹ کا افتتاح 16 نومبر 2021 بروز منگل بوقت سہ پہر4.00 بجے فیض احمد فیض ہال میں کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے خواہشمند ممبران اپنا نام،ادارہ اور موبائل نمبر کلب آفس میں 14نومبر بروز اتوار شام 6.00بجے تک درج کروادیں۔سنوکرٹورنامنٹ کے فاتح کھلاڑیوں میں پہلا انعام پچاس ہزار روپے ، دوسراانعام پچیس ہزار روپے، تیسرااور چوتھا انعام دس دس ہزارروپے جبکہ ہائی ایسٹ بریک پرپانچ ہزار روپے کیش دیاجائے گا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں