لاہور پریس کلب ، پی ایچ اے اور دعوت اسلامی کے اشتراک سے ملک گیر شجرکاری مہم \” پلانٹ فار پاکستان\” کے تحت پریس کلب شملہ پہاڑی پر مختلف پھل اور پھولدار پودے لگائے گئے۔۔پودے لگانے کی تقریب میں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری ، دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی غفور رضاعطاری، چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی سمیت سینئر صحافیوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

Facebook Comments