peca ke khilaaf darkhuast wafaq ko notice jaari

لاہور پریس کلب میں ساون میلہ۔۔

لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام ساون میلہ کا انعقاد کیا گیا، شعراکے کلام، سنگرز کی بہترین گائیکی اور ڈھول کی تھاپ نے رات گئے تک جاری رہنے والے میلے کو چار چاند لگا دئیے۔۔ممبران اور ان کے اہلخانہ موسیقی اور شاعری سے محظوظ ہوتے رہے ۔صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، سینئر نائب صدر جاوید فاروقی ودیگر نے پرفارمرز میں شیلڈز تقسیم کیں۔شرافت علی،نرگس رحمت،جانسن ،گلوکارہ گلاب،اعجاز ساگر،ثروت علی خان،اختر علی چشتی وہمنوا ،سائیں صابر اور دیگر نے فن کا مظاہرہ کیا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں