peca ke khilaaf darkhuast wafaq ko notice jaari

لاہور پریس کلب میں احتجاجی کیمپ۔۔۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے صحافیوں کیخلاف بل کی واپسی کیلئے لاہور پریس کلب میں احتجاجی کیمپ قائم کردیا۔۔کیمپ میں کالے قانون کیخلاف دھرنے کے  صحافتی تنظیموں، سیاستدانوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے بھرپورشرکت کی۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ارکان جاوید فاروقی، افضال طالب، قمرالزمان بھٹی، ذوالفقار مہتو، خواجہ نصیر، عباد بٹ، خواجہ آفتاب ، عباس نقوی اور دیگر نے مطالبہ کیا کہ بل کی مکمل واپسی تک اس کیخلاف جہدوجہد جاری رہیگی ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں