wajubaat case bol intezamia ke saman jari

لاہور بیورو آفس کے کرایہ کی ایک سال سے عدم ادائیگی۔۔۔

لاہور کے علاقے گلبرگ فائیو میں جیل روڈ انڈرپاس کے قریب واقع بول نیوز کے لاہور بیورو کا ایک سال سے کرایہ ادا نہیں کیا جاسکا۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سال سے بول لاہور بیورو کا کرایہ نہ دینے پر مالک مکان نے گراؤنڈ فلور خالی کر والیا۔۔پپو کا کہنا ہے کہ مالک مکان نے  کل دفتر کو تالا لگانے کی دھمکی دے دی،۔ لاہور بیورو کے ذمہ داران نے واقعہ کی فوری اطلاع کراچی ہیڈآفس کردی ہے اور نئی انتظامیہ اور مالکان تک سنگین مسئلے کی نشاندہی کردی گئی ہے لیکن کسی کے کان پہ جوں تک نہیں رینگی جس کی وجہ سے لاہور بیورو کے ملازمین ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں