ammar yousaf ko insaaf na mila to ahtejaaj ka aelan

لگتا ہے امت انتہاپسندوں کے ہاتھوں استعمال ہورہا ہے، پی ایف یوجے۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے کراچی کے ایک مقامی روزنامے میں عورتوں کے خلاف چھپنے والے غیر اخلاقی الفاظ کی پرزور مذمت کی ہے، پی ایف یو جے کے صدر شہزادہ ذالفقار اور جنرل سیکریٹری ناصر زیدی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی صحافتی تاریخ میں عورتوں کے خلاف ایسے الفاظ نہیں چھپے ایسا لگتا ہے کہ جیسے اخبار انتہا پسند عناصر کے ہاتھوں استعمال ہورہا ہے اخبار میں چھپنے والے الفاظ کی کوئی مثال نہیں ملتی ان کا کہنا تھا کہ انتہا پسند عناصر نہیں چاہتے کہ عورتیں سوسا ئٹی میں اپنا کردار ادا کریں،انہوں نے مطالبہ کیا کہ آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اخبار کے خلاف سخت ایکشن لے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں