jabri bartarfion ka notice lia jaegaa

کے یوجے کی ووٹر لسٹ تیارہوگئی۔۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے فیڈرل ایگزیکٹو کونسل اجلاس منعقدہ ایبٹ آباد کے فیصلے کی روشنی میں کراچی یونین آف جرنلسٹس ارکان کی عمومی فہرست برائے 2022 ارکان کے ملاحظے کے لئے کراچی پریس کلب کے نوٹس بورڈ آویزاں کر دی گئی ہے،تمام ارکان کے یو جے سے درخواست ہے کہ اس فہرست میں شامل کسی بھی رکن کی رکنیت کی اہلیت کے حوالے سے تحفظات  17 دسمبر 2023 تک تحریری طورپر ایڈہاک کمیٹی کے پاس جمع کرا دیں۔مزید براں ایسے ارکان جن کا نام رکنیت کے باوجود اس فہرست میں موجود نہیں ہے ، وہ اپنے نام بھی اندراج کے لئے 17 دسمبر 2023 تک تحریری طور پرچئیرمین یا  ارکان ایڈہاک کمیٹی کو آگاہ فرمائیں۔اس تمام ترکارروائی کا مقصد کے یو جے ارکان کے ناموں پر مبنی درست  فہرست  کی تیاری اور اہل ووٹرز برائے کے یو جے سالانہ انتخابات  2024 کے لئے اہل ووٹرز کی فہرست مرتب کرنا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں