kuj ki legal advisors deputy authority general pakistan muqarraar

کے یوجے کی لیگل ایڈوائزر ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان مقرر۔۔

صدر مملکت نے مہرین ابراہیم ایڈوکیٹ کو ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کردیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا کراچی سے تعلق رکھنے والی مہرین ابراہیم ایڈوکیٹ نے وکالت کے شعبے میں بڑا مقام پیدا کیا مہرین اجکل یاسین آزاد ایڈوکیٹ کے ساتھ ان کی فرم میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں انتہائی باصلاحیت خاتون وکیل ھیں کراچی یونین آف جرنلسٹس کی لیگل ایڈوائزر بھی ھیں کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر طاہر حسن خان جنرل سیکرٹری سردار لیاقت اور مجلس عاملہ نے مہرین ابراہیم ایڈوکیٹ کو ڈپٹی اٹارنی جنرل مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں گی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں