کراچی یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے اپنے ممبران کے لیے حکومت کے تعاون سے سستے رہائشی منصوبے کی تکمیل کی خاطر کے یو جے کے جنرل سیکریٹری سردار لیاقت کشمیری کی قیادت میں 4 رکنی وفد نے 20 جنوری 2025 کی شام میمن گوٹھ سے متصل متعدد نئی جدید سوسائٹیوں کا دورہ کیا اور کئی منصوبوں کا جائزہ لیا جبکہ اس موقع پر الجدید بلڈرز گروپ کے روح رواں زبیر میمن سے بھی ملاقات کی اور ان سے صحافی برادری کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت رہائشی منصوبے کے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا اس موقع پر زبیر میمن سمیت سردار لیاقت کشمیری، محسن شاہ، محمد عامر (ماہر آئی ٹی) اور آغاخالد نمایاں ہیں۔
Facebook Comments