jabri bartarfion ka notice lia jaegaa

کے یوجے کا جنرل کونسل اجلاس طلب۔۔

کے یوجے نے جنرل کونسل اجلاس طلب کرلیا۔۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری کے یوجے رانا لیاقت کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ۔۔۔کراچی یونین آف جرنلسٹس کے تمام ارکان کو بذریعہ نوٹس ھذا مطلع کیا جاتا ہے کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جنرل کونسل کا اجلاس 12 جنوری 2024 بروز جمعہ دوپہر 2 بجے اسکاوٹ آڈیٹوریم نزد آرٹس کونسل میں ہوگا۔۔ اجلاس کے ایجنڈے میں سالانہ کارکردگی رپورٹ، سالانہ مالیاتی رپورٹ اور صدر کی اجازت سے دیگر امور پر بات کی جاسکے گی۔۔ سیکرٹری کے یوجے رانا لیاقت نے تمام ارکان سے گزارش کی ہے کہ وہ جنرل کونسل اجلاس میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں