kuj green pannel ka bila muqaabla muntakhib

کے یوجے گرین پینل بلامقابلہ منتخب۔۔

کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے گرین پینل کے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے، الیکشن کمیٹی کے مطابق اعجاز احمد صدر، لبنیٰ جرار، ناصر شریف نائب صدور، عاجز جمالی جنرل سیکریٹری، رفیق بلوچ، طلحہٰ ہاشمی جوائنٹ سیکریٹریز اور یاسر محمود خازن منتخب قرار پائے، جب کہ علی جان، اعمانویل سیمو ئل ، جاوید حسین خٹک جوتی مہیشوری، مختار احمد ، راشد صدیق، سیما شفیع، شمائلہ نواز، شیریں جامی اور ثمین نواز مجلس عاملہ کی اراکین ، جی ایم جمالی، سید حسن عباس، سعید جان بلوچ، شہر بانو، رافع حسین فاروقی، غلام مصطفیٰ عزیز، شاہد عباس جتوئی، شاہد غزالی،سید نصر اقبال، منیر ساقی، موسی ٰرضا، غلام اکبر جعفری، رضا جعفری، رفیق انصاری، محمد راحیل، راحب گاہو، کامران لاشاری اور غزالہ فصیح پی ایف یو جے کی مندوب منتخب ہوئی  ہیں، انتخابات کے لیے ہفتہ 10 اپریل کی تاریخ مقرر تھی۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں