azadi sahaafat ka aalmi din

کے یوجے الیکشن  29 جنوری کو پریس کلب میں ہوں گے۔۔

کراچی یونین آف جرنلسٹس کی حتمی جنرل ممبر شپ لسٹ کراچی پریس کلب کے نوٹس بورڈ پر آویزاں اور کے یو جے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کردی گئی ہے جس کا لنک یہ ہے

https://kuj.net.pk/kuj-final-general-membership-list-2022/

کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے یو جے کی ووٹر لسٹ برائے انتخابات 2022 پہلے ہی کراچی پریس

کلب کے نوٹس بورڈ اور کے یو جے کی ویب سائٹ پر موجود ہے اس کا لنک بھی یہاں شیئر کیا جارہاہے۔۔

KUJ Voter list 2022

 کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات آئین کے مطابق 29 جنوری 2022 کو کراچی پریس کلب میں ہوں گے جس کیلئے کرامت علی صاحب کی سربراہی میں الیکشن کمیٹی قائم کی گئی ہے جس کے دیگر ارکان میں اسد بٹ، مہناز رحمن، ناصر منصور اور فیصل صدیقی شامل ہیں۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں