کے یوجے دستور کی نیازحلیم کا اہتمام۔۔

کے یو جے (دستور) کی جانب سے شاہراہ فیصل کے ایک ہال میں نیاز حلیم کا اہتمام کیا گیا جس میں دیگر یوجیز اور کراچی پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران کی بڑی تعداد سمیت شہر بھر کے صحافیوں نے شرکت کی ہمیشہ کی طرح دستور کی یہ ایک یادگار اور پر وقار تقریب تھی جس کے میزبان عامر لطیف، سیکریٹری پریس کلب سہیل افضل، سابق سیکریٹریز رضوان بھٹی اور شعیب خان پیش پیش تھے اور ان کی میزبانی کی وجہ سے نیاز حلیم کے مہمان لذیز حلیم کے ساتھ کھیر سے بھی لطف اندوز ہوے خصوصا تقریب میں مقبول صحافی رہنمائوں خورشید عباسی، امتیاز خان فاران اور کے یو جے برنا کے جنرل سیکریٹری سردار لیاقت کشمیری کی شرکت اور جملوں نے محفل میں رنگ بھر دیا

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں