کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور)کی جانب سے اہتمام حلیم میں میئرکراچی مرتضی وہاب صدیقی ،ڈی ایم ڈی کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ اسداللہ خان ،آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدراحمد شاہ ،کراچی پریس کلب کے سیکریٹری شعیب احمد،جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری اطلاعات سید زاہد عسکری،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سیکریٹری جنرل اے ایچ خانزادہ ،سابق سیکریٹری جنرل سہیل افضل، کراچی پریس کلب کے سابق صدر امتیاز خان فاران ،سراج احمد ،طاہر حسن خان، سابق سیکریٹری مقصود احمد یوسفی، عامر لطیف ، رضوان بھٹی، خورشید عباسی، فاران کلب کے جنرل سیکریٹری ندیم اقبال، خازن کراچی پریس کلب احتشام سعید پاشا، سینئر صحافی ہمایوں عزیز، حنیف اکبر، مظفر اعجاز، اعظم گوندل، ایس ایس جی ایس کے سلمان صدیق، ڈایکٹر جنرل پارکس ندیم حنیف، شکیل خان، ارباب چانڈیو، عبدالجبار ناصر، عابد حسین، مشتاق سہیل، رفیق بشیر ، ذولفقار راجپر ، شمس کیریو، ثاقب صغیر ، شکیل عادل، فاروق سمیع ، سہیل رفیق، قاسم خان، ریاض ساگر ، عبدالصمد بدھانی ، نصیر احمد، اطہر حسین، اظہر حسین، آصف جیے جا، ابرار بختیار، نادرہ مشتاق منیر عقیل انصاری، ذولفقار واوچو، رمیض وہرہ، ابولحسن، خورشید احمد، ضیاء الرحمان اور نعمان رفیق سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اہتمام حلیم میں شریک صحافیوں کا کہنا تھا کہ کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے ہمیشہ سے اپنی روایات کو برقرار رکھا ہے۔ہر سال کی طرح اس سال بھی کے یوجے (دستور) نے بہترین انداز میں اہتمام حلیم کا انعقادکیا ہے جس میں صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ انتظامی کمیٹی میں شامل تمام احباب نے بہترین انداز میں اس تقریب کو منعقد کیا ہےاور بہترین انتظامات کیے۔ اہتمام حلیم کے اختتام پر صدر کے یو جےدستور کے خلیل احمد ناصر ، جنرل سیکریٹری نعمت خان اور اراکین مجلس عاملہ نے دعوت حلیم میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
کے یوجے دستور کی صحافیوں کیلئے دعوت حلیم۔۔
Facebook Comments