jabri bartarfion ka notice lia jaegaa

کے یوجے ارکان کیلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) اور کراچی یونین آف جرنلسٹ (کے یو جے) ایڈھاک  کمیٹی کی جانب سے 30اپریل بروز منگل 8 بجے شب کراچی پریس کلب میں عیدملن پارٹی(عشائیہ) کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں کے یوجے کے تمام ممبران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔۔واضح رہے کہ کے یوجے کے الیکشن چارمئی کو منعقد کئے جارہے ہیں۔۔جس کے لئے امیدواروں کی بڑی تعداد نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔۔ عید ملن پارٹی کے میزبان۔۔خورشید عباسی، سردار لیاقت کشمیری، جاوید چودھری،ایوب جان سرھندی ،امتیاز خان فاران ،ھارون خالد ،ارشاد کھوکھر اور آغا خالد ہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں