peca aik hi lathi se sab ko na haankay

کے یوجے آج یوم عزم منائے گی۔۔

کراچی یونین آف جرنلٹس کے زیراہتمام آج یوم عزم منایا جائے گا۔۔یوم عزم ہمیں تیرہ مئی کی یاد دلاتا ہے۔۔تیرہ مئی صحافتی تاریخ کا  سیاہ ترین دن ہے۔ میڈیا انڈسٹری اس دن کو کبھی نہیں بھلا سکتی۔۔ ضیا آمریت میں  قلم کے مزدوروں ناصر زیدی ، خاورنعیم ھاشمی اور اقبال جعفری کو کوڑے مارے گئے۔۔ اسی دن کی مناسبت سے 13 مئی بروز پیر شام 6 بجے کراچی پریس کلب میں کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام شمعیں روشن کر کے اپنے ھیروز کو خراج تحسین پیش  کیا جائے گا۔۔تمام دوست تقریب یوم عزم میں  شرکت کریں۔۔۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں