youm e ashur par akhbaraat ki tatelaat ka aelaan

کے پی، پچاس اخبارات کے ڈیکلیئریشن منسوخ۔۔

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا نے فوری طور پر سالانہ تجدیدی فیس کی عدم ادائیگی اور رجسٹریشن نہ کرانے پر 50اخبارات اور 30اشتہاری ایجنسیوں کی ڈیکلریشن کی منسوخی کے علاوہ میڈیا لسٹ اور صوبائی پینل سے انکے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نے نوٹسز اور اخباری اشتہار کے ذریعے تمام اخبارات اور اشتہاری ایجنسیوں کو تجدیدی فیس کی بروقت ادائیگی، رجسٹریشن کرانے اور خلاف ورزی کی صورت میں ڈیکلریشن کی منسوخی سمیت میڈیا لسٹ اور محکمہ کے صوبائی پینل سے اخراج کے بارے میں مطلع کیا تھا۔اسی طرح ان اداروں کی کاکردگی میں موجود نقائص کو دور کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی تھیں۔

social media marketing
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں