وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ سعودی عرب میں کوئی صحافی ان کے ساتھ نہیں جائے گا۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری وضاحت کےمطابق جو ٹوئیٹ کے طور پر کی گئی ہے کہ ، وزیراعظم سعودی عرب کے دورے کے دوران کسی صحافی کے ساتھ نہیں ہوں گے۔” اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں سراسر جعلی اور گمراہ کن ہیں۔یہ وضاحت کئی سماجی پوسٹس کے جواب میں سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نو منتخب وزیر اعظم کچھ صحافیوں کو سرکاری خرچ پر ساتھ لے جائیں گے۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments