معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا کی ادائیگی کو ورکرز کی تنخواہوں سے مشروط کیا ہے۔۔پپو نے سوال کیا ہے کہ نمبر ون چینل جیو نیوز پر ورکرز کی دو ماہ اپریل اور مئی کی تنخواہ واجب الادا ہے، میڈیا ہاؤسز کو ایک ارب ساٹھ کروڑ جاری کرنے والی حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے؟ صحافتی تنظیموں اور فردوس عاشق اعوان کے درمیان تو طے ہوا تھا کہ عید سے قبل تمام تنخواہیں ادا کی جائیں گی، اس پر عمل کیا عید اور تمام ادائیگیوں کے بعد ہوگا؟
Facebook Comments