چند سال قبل اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر اداکارہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ،اب اداکارہ نے اس حوالے سے وضاحت پیش کردی ہے ۔ایک انٹرویو میں اینکر پرسن نے اداکارہ میرا سے پوچھا کہ آپ کے ساتھ سب سے برا واقعہ کونسا پیش آیا تو اس پر جواب دیتے ہوئے میرا نے کہا کہ چند سال پہلے میری اور کیپٹن نوید کی غیر اخلاقی مبینہ ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں کسی نے میرا اور کیپٹن نوید کا ماسک پہن کر غلط کام کیا تھااو ر لڑکی نے میرے جیسی ایکٹنگ کی ۔اداکارہ میرا نے کہا کہ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سب لوگ یہ ہی سمجھتے تھے کہ وہ غیر اخلاقی ویڈیو میر ی ہی ہے جس میں میں اور کیپٹن نوید غلط کام کر رہے ہیں ۔

Facebook Comments