خود کو صحافی ظاہر کرنے والا جعلساز ملزم گرفتار۔۔

تھانہ کورنگی پولیس کی کاروائی کورنگی میں خود کو صحافی ظاہر کرنے والا جعلساز ملزم گرفتار تھانہ کورنگی ایس ایچ او سب انسپکٹر ملک عامر اور غریب نواز چوکی انچارج ھیڈ کانسٹیبل فیصل رحیم کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کورنگی میں خود کو صحافی ظاہر کرنے والا جعلساز ملزم عامر ولد اسحاق کو گرفتار کر لیا گیا پولیس حکام کے مطابق  جعلساز ملزم عامر ولد اسحاق خود کو صحافی نمائندہ ظاہر کرتا تھا جبکہ ملزم سرکاری افسران کے ساتھ تصاویریں بنوا کر لوگوں کو بلیک میل کرتا تھا تھانہ کورنگی ھیڈ محرر ثاقب کے مطابق گرفتار ملزم پولیس افسران کا نام استعمال کر کے لوگوں کو دھمکاتا تھا سرکاری افسران کے نام پر جرائم پیشہ ملزمان کی سرپرستی کرتا تھا ملزم نے قبل از گرفتاری کورنگی پولیس کے افسر کو بھی دھمکایا ملزم گرفتاری کے وقت پولیس کو جعلی واٹس ایپ کی خبریں چلانے کی دھمکیاں دیتا رہا کورنگی پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کرلیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں