نیشنل پریس کلب ، ویمن جرنلسٹس کا کسی اور کیپیٹل پریمیئر لیگ کے زیر اہتمام کو یمن جرنلسٹس عید سپورٹس گالا میں حصہ لینے والی تمام کھلاڑیوں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام مورخہ 8 اپریل بروز منگل شام 7 بجے سینٹورس مال اسلام آباد میں کیا گیا ہے جس میں انہیں عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم کبیر دکھائی جائے گی ، اس موقع پر فلم کبیر کے ہیرو اور دیگر فنکاروں سے ملاقات بھی ہوگی اور کرکٹ ٹورنا منٹ میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کی کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔
Facebook Comments
