وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غریدہ فاروقی اورسلیم صافی کیخلاف گھٹیا گفتگو فارن فنڈڈ فتنے کی ذہنیت، تربیت اور فطرت کی عکاس ہے۔ عمران خان کی صحافیوں کے بارے میں گفتگو پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست پر سیاست کرنے والے کے شر سے قومی مفادات، ادارے اور شہدا نہیں بچ سکے جس جھوٹے نے معاشرے سے صحیح اور غلط کی تمیز کو مٹا دیا اُسے خواتین اور صحافیوں کی عزت کی کیا تمیز۔
Facebook Comments