mujhe rape or qatal ki dhamkian di gyin

خواتین فنکاروں سے مختلف رویہ کیوں؟؟ اشنا شاہ۔۔

اداکارہ اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں مرد اور خواتین فنکاروں کے ساتھ مختلف قسم کا رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔۔اُشنا شاہ کے انٹرویو سے ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ ‘انہوں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ عورت کا رویہ جیسا بھی ہو اُن کو ہمیشہ منفی طور پر ہی لیا جاتا ہے ، سیٹ پر موجود اگر کوئی اداکارہ کسی چیز کا مطالبہ کرتی ہے تو اس بات کو ہمیشہ منفی لیا جاتا ہے اور آگے بھی منفی انداز میں ہی بیان کیا جاتا ہے کہ یہ اداکارہ ڈیمانڈنگ ہیں یا یہ اپنی چلاتی ہیں۔اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ ‘اگر اُس ہی سیٹ پر موجود کوئی اداکار یا سینئر اداکار 5 گنا زیادہ برا رویہ بھی اختیار کرے یا کسی چیز کی ڈیمانڈ کرے تو اُن کی بات فوراً مان لی جاتی ہے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں