مینار پاکستان پر بدسلوکی کے واقعے سے شہرت پانے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق منظرعام پر آنے والی ویڈیو میں عائشہ اکرم کسی شخص کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے اس کے کہنے پر خود کو نیم برہنہ کرتی ہے۔مبینہ طور پر دوسری طرف موجود شخص ریکارڈنگ کر رہا تھااور اس نے عائشہ اکرم کی اس حرکت کی ریکارڈنگ بعد ازاں انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دی۔ تاہم انٹرنیٹ صارفین کی واضح اکثریت کا کہنا ہے کہ یہ حرکت عائشہ اکرم نے خود سستی شہرت کے لیے کی ہے۔ 2021ءمیں مینار پاکستان کے واقعے کی تحقیقات میں بھی یہی بات سامنے آئی تھی کہ جنسی ہراسگی کا وہ واقعہ عائشہ اکرم اور اس کے ساتھی کی منصوبہ بندی سے ہوا۔ اس کا مقصد بھی شہرت حاصل کرنا تھا۔
Facebook Comments