آزاد کشمیر میں ٹک ٹاکر وفا حسین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہیں اور حالت تشویشناک ہے جبکہ ملزم کو بھی حراست میں لے لیاگیا جس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ وہ ان کا بھتیجا ہے۔اس پر ایک صارف نے بھی تصدیق کی ہے کہ واقعے کا آئی جی پولیس نے نوٹس لے لیا ہے اور ملزم گرفتار ہے۔پولیس کے مطابق وفا حسین تحصیل ڈڈیال میں اپنی بہن کے گھر آئی تھیں جہاں ان کے پرس سے 20 ہزار روپے چورے ہوئے، ٹک ٹاکر نے جب بھانجے پر چوری کا الزام لگایا تو بھانجے نے خالہ کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔وفا حسین کو اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Facebook Comments