آج نیوز میں رات دس بجے کا پروگرام کرنے والی خاتون اینکر ان دنوں پریشانی کا شکار ہیں۔ پپو نے پریشانی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون اینکر کی ٹیم کے افراد انہیں چھوڑ چھوڑ کر دیگر چینلز کا رخ کررہے ہیں۔۔پپو کے مطابق خاتون اینکر کی ٹیم کا کانٹینٹ پرڈیوسر ہم نیوز میں اینکر پرسن منصور علی خان کی ٹیم میں چلا گیا۔ جب کہ ٹیم کے دیگر دو ارکان جن میں ایک خاتون بھی شامل ہیں،انہوں نے عاصمہ چودھری کے ساتھ ٹیم میں شامل ہونے کے لئے ہفتے کے روز انٹرویو بھی دے دیا ہے اور وہ بھی جلد اڑان بھرنے والے ہیں۔۔
Facebook Comments