طویل عرصہ اسکرین سے آؤٹ رہنے والی اینکر عاصمہ چوہدری دوبارہ اسکرین پر آنے کے لئے تیار ہوگئیں عاصمہ چوہدری نے بیٹے کی پیدائش کے بعد 24 نیوز سے استعفیٰ دے دیا تھا اور وہ گزشتہ کئی سال سے اسکرین سے آؤٹ تھیں اب انہوں نے لاہور سے آنے والے ٹیلون گروپ کے چینل کو جوائن کرلیا ہے اور وہ اسلام آباد سے اپنا پروگرام کریں گی عاصمہ چوہدری نے پروگرام کے لئے اپنی پرانی ٹیم سے رابطہ کیا اور ان کے انکار کے بعد اب نئے لوگوں کی ٹیم بنالی ہے جو فیلڈ میں تو پرانے ہیں لیکن عاصمہ کے ساتھ ان کا پہلا تجربہ ہوگا عاصمہ چوہدری بہت جلد ٹیلون گروپ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گی۔۔
Facebook Comments