khatoon anchor piyades sudhar rhi hein

خاتون اینکر پیا دیس سدھا ر رہی ہیں۔۔

معروف خاتون اینکر اور جی ٹی وی  کی کرنٹ افیئرہوسٹ و سینئر پرڈیوسر ثنا ہاشمی  شادی کے بندھن میں بند  رہی ہیں۔ ان کا نکاح یکم جنوری کو کراچی میں ہورہا ہے۔۔ ثنا ہاشمی ان دنوں جی ٹی وی کے ساتھ منسلک ہیں اور اس چینل پر ایک عرصے سے پروگرام سات سے آٹھ ثنا ہاشمی کے ساتھ کررہی ہیں، جو  اپنے کانٹینٹ اور تجزیوں کے حوالے سے ایک سنجیدہ پروگرام کے طور پر جانا جاتا ہے۔۔ اطلاعات کے مطابق ثنا ہاشمی کے دلہا کا تعلق بھی شعبہ صحافت سے ہے، اور وہ بزنس رپورٹر کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔۔ عمران جونیئر ڈاٹ کام کی ٹیم کی جانب سے ہم ثنا ہاشمی کیلئے دعاگوہیں کہ ان کی نئی زندگی خوشیوں بھری ثابت ہو۔۔۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں