khatoon anchor person ne doosri shaadi karli

خاتون اینکرپرسن نے دوسری شادی کرلی۔۔

معروف اینکرپرسن منیزے معین نے اپنے کزن سے دوسری شادی کرلی۔۔ان کی پہلی شادی نامور اینکراور شاعر وقاص عزیز سے ہوئی تھی جس سے ان کا ایک بیٹا ارتضیٰ بھی ہے۔۔ گزشتہ سال وہ شادی ناکام ہوگئی تھی، طلاق کے بعد اب منیزے معین نے اپنے کزن فواد بٹ سے شادی کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شادی لاہور میں ہوئی جس میں دلہا دلہن کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی تھی۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں